ہمارے بارے میں

روزنامہ مُخلِص
مخلص ڈاٹ کوم پورے دنیا میں ایک آزاد سوچ رکھنے والا مقبول ترین اردو نیوز ویب سائٹ ہے۔
جس کا بنیاد پہلی بار ۱۴ اگست ۲۰۲۰ کو رکھا گیا تھا۔
اور تین وژن رکھنے والوں کی دور اندیشی،
مُخلِص یوسفزئی، یاسین احمد اور شفیق احمد۔
مخلص ڈاٹ کوم اردو خبروں میں ہمیشہ سے ہی سب سے آگے، سرخیل اور پیش پیش رہا ہے۔
ہر نئی ٹکنالوجی کو اپنانے میں سرفہرست ہے- پتھر پر مبنی ہو
لیتھو پرنٹنگ ، آفسیٹ پرنٹنگ ، روٹری پرنٹنگ ، یا رنگین پرنٹنگ۔
مخلص ڈاٹ کوم کا انسان دوستی سب سے اولین ترجیح اور مقصد ہے۔
یہ واحد اردو نیوز ویب سائٹ ہے جس نے افہام اور تفہیم کو فروغ دینے کے لئے دن رات دل سے کام کرنے کا پکّا ارادہ کیا، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنا فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
مُخلِص ڈاٹ کوم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرا لیا اور یہ سب سے بڑی خوشی کی بات بھی ہے، جیسے کہ ۱۴ اگست کو پاکستان آزاد ہوا تھا ویسے ہی ۱۴ اگست مُخلِص ڈاٹ کوم کا جنم دن ہے۔


About us

The mukhles daily،
That is, mukhlis.com
mukhles.com is the most popular free thinking Urdu news website in the world.
The foundation was first laid on August 14.
And the foresight of the three visionaries,
Mukhles Yousafzai, Yaseen Ahmed and Shafiq Ahmed.
mukhles.com has always been at the forefront of Urdu news.
At the forefront of adopting every new technology – be based on stone
Litho printing, offset printing, rotary printing, or color printing.
mukhles.com philanthropy is a top priority and goal.
It is the only Urdu news website that is determined to work day and night to promote understanding and understanding, which is doing its duty over time.
mukhles.com has won another award and it is a matter of great happiness that just as Pakistan was liberated on August 14, so too August 14 is mukhles.com birthday.

اپنا تبصرہ بھیجیں